Month: September 2026

ہمیں جان سے مارنے کیلئے شوٹرز کا انتظام کیا جا رہا ہے: مومنہ اقبال کے شوہر کا الزام
شوبز

ہمیں جان سے مارنے کیلئے شوٹرز کا انتظام کیا جا رہا ہے: مومنہ اقبال کے شوہر کا الزام

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر حمزہ حبیب نے مسلم لیگ ن کے رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ پر سنگین الزام عائد کر دیا۔ خبر کے مطابق حمزہ حبیب نے انسٹاگرام سٹوری میں لکھا ہے کہ لوگوں کو اپنے حق میں کرنے کی کوششیں ناکام ہونے کے بعد اب ہمیں جان سے […]

سول ڈیفنس پنجاب میں بڑا ایکشن، 12 اہلکار برطرف، 37 معطل
پاکستان

سول ڈیفنس پنجاب میں بڑا ایکشن، 12 اہلکار برطرف، 37 معطل

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کرپشن، بدعنوانی اور نااہلی کے خلاف سول ڈیفنس پنجاب میں بڑا ایکشن کرتے ہوئے 12 افسران و اہلکاروں کو ملازمت سے برخاست، 37 کو معطل اور 7 سول ڈیفنس افسران کے تبادلے کر دیے گئے۔ ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب کی جانب سے محکمہ میں خود احتسابی کے تحت کارروائی کی […]

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی گرفتاری اب تک کیوں‌ ظاہر نہیں کی گئی؟
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی گرفتاری اب تک کیوں‌ ظاہر نہیں کی گئی؟

لاہور (7 ستمبر 2026): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق ایم این اے حماد اظہر کو گزشتہ روز حراست میں لیا گیا تھا تاہم اب تک گرفتاری ظاہر نہیں کی گئی۔ نیوز کے مطابق 9 مئی کیسز میں اشتہاری قرار دیے جانے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد […]

امریکا نے جنگ شروع کی اور دنیا کو بل تھما دیا: اسماعیل بقائی
دنیا

امریکا نے جنگ شروع کی اور دنیا کو بل تھما دیا: اسماعیل بقائی

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکا نے جنگ شروع کرنے کے بعد اس کے اثرات اور اخراجات کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرانے کی کوشش شروع کردی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے […]

پمز اسپتال سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
صحت

پمز اسپتال سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (7 ستمبر 2026): گزشتہ دنوں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نوزائیدہ بچوں کی موت کے بعد حکومت نے پمز اسپتال سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔  نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سب سے بڑے سرکاری اسپتال پمز میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نوزائیدہ بچوں کی المناک اموات کے […]

7 ستمبر پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن
پاکستان

سات ستمبر پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن

7ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا وہ تاریخ ساز دن ہے جو ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیتا ہے۔ 1965 ء کی جنگ ہو یا تاریخ کا کوئی بھی کٹھن امتحان، پاک فضائیہ کے شاہینوں  نے ہمیشہ دشمن کو دھول چٹائی، ایئر کموڈور سجاد حیدر کی قیادت میں پٹھان […]

ناقابل تقسیم اور دھرتی ماں صرف پاکستان، باقی سب انتظامی یونٹس ہیں، خالد مقبول
پاکستان

ناقابل تقسیم اور دھرتی ماں صرف پاکستان، باقی سب انتظامی یونٹس ہیں، خالد مقبول

حیدرآباد (7 ستمبر 2026): ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ نا قابل تقسیم اور دھرتی ماں صرف پاکستان باقی سب انتظامی یونٹس ہیں۔  نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نا قابل تقسیم […]

تبت: تباہ کن سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی
دنیا

تبت: تباہ کن سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی

بیجنگ: چینی حکام کا کہنا ہے کہ تبت میں 26 اگست کے تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 43 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی حکام نے بتایا کہ تبت اور نیپال کے سرحدی علاقوں میں 26 اگست کو آنے والے تباہ کن سیلاب میں ہلاکتیں بڑھ گئی ہیں۔ […]

ہم تیل فروخت کرکے اس کی ادائیگی بھی وصول کر رہے ہیں، محسن رضائی
دنیا

ہم تیل فروخت کرکے اس کی ادائیگی بھی وصول کر رہے ہیں، محسن رضائی

تہران: سربراہ قومی سلامتی کمیٹی ایران میجر جنرل محسن رضائی کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اعلان کیا تھا ایران کیخلاف 10روزہ انتہائی شدید جنگ شروع کروں گا، میں پوچھتا ہوں کہ یہ دس روزہ جنگ ایک روزہ جنگ میں کیوں بدل گئی؟۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سربراہ قومی سلامتی کمیٹی ایران […]

فلم ’دی ممی‘ کے مداحوں کے لیے خوشخبری
شوبز

فلم ’دی ممی‘ کے مداحوں کے لیے خوشخبری

ہالی ووڈ کی مقبول ایکشن ایڈونچر فرنچائز ’دی ممی‘ ایک بار پھر بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہے اور فلم کے مرکزی اداکار برینڈن فریزر نے نئی فلم کی شوٹنگ سے متعلق اہم خبر دے دی۔ فرانسیسی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے برینڈن فریزر نے بتایا کہ نئی ’دی ممی‘ کی […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.