پنجاب بھر کے سیکڑوں ہائی سکولوں کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سیکڑوں ہائی سکولوں کو ہائر سیکنڈری سکول کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد طلبا و طالبات اپنے ہی اداروں سے ایف اے اور ایف ایس سی کی تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم نے ہائی سکولوں کی اپ گریڈیشن کے […]










