عمرہ ویزا فیس میں اضافہ، یکم ربیع الاول سے پاکستانی زائرین کے لیے نئی پالیسی کا اعلان
جدہ : سعودی عرب نے پاکستان سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے نئی پالیسی متعارف کرا دی، جس کے باعث عمرہ کرنا مزید مہنگا ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان، بھارت، مصر اور بنگلہ دیش سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے “نسک فوڈ واؤچر” لازمی قرار دینے […]






