نیازی سسٹرز کے بھائی کے شاہانہ کھابے
نیازی سسٹرز کے بھائی کے شاہانہ کھابے۔ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے تفصیلی لسٹ شیئر کر دی۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس!
نیازی سسٹرز کے بھائی کے شاہانہ کھابے۔ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے تفصیلی لسٹ شیئر کر دی۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس!
بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے شہریوں کو جعلی ویزا ویب سائٹ سے خبردار کردیا ہے۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک ملازمت کے خواہش مند افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ www.evisa-e-gov-kg.asia ایک جعلی ویب سائٹ ہے، جو کرغزستان کے لیے آن لائن ویزا درخواست اور […]
اسلام آباد (11 اگست 2026): بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں کتابوں کی فراہمی سے متعلق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے عدالت میں رپورٹ جمع کرا دی۔ نیوز کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بانی پی […]
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کے خلاف مبینہ جعلی ڈگری پر نااہلی کی درخواست کا فیصلہ 13 سال بعد سنا دیا۔ نیوز کے مطابق عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی اور اپنے فیصلے میں کہا کہ آئین کے تحت رکن پارلیمنٹ کو نااہل […]
لندن (11 اگست 2026): برطانیہ نے امریکی دوا ساز کمپنی ایلی للی اینڈ کمپنی کی وزن کم کرنے والی گولی فاؤنڈایو (Foundayo) کی منظوری دے دی ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے بعد برطانیہ یورپ کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں اس دوا کو وزن کم کرنے اور ٹائپ ٹو ذیابیطس […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کے لیے سرگرم تمام اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم کا پاکستان سب کا وطن ہے، جہاں ہر شہری اپنے عقیدے کے مطابق محفوظ اور آزاد ہے۔ مریم نواز شریف نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع […]
اسلام آباد:صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے تمام شہریوں خصوصاً اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے حقوق کے تحفظ کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نیوز کے مطابق اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے تمام مذہبی رہنماؤں، تعلیمی اداروں، ذرائع ابلاغ اور سول سوسائٹی […]
اسلام آباد: پاکستان میں آج اقلیتی برادری کا قومی دن منایا جارہا ہے۔ نیوز کے مطابق ملکی تعمیر و ترقی میں اقلیتی برادری کا مثبت کردار بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے اس عہد و تاریخی خطاب کی عکاسی ہے جس کے تحت ہر شہری و بلا امتیاز مساوی حقوق اور مکمل مذہبی […]
لاہور (11 اگست 2026): میٹرو بس آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا گیا ہے۔ 11 اگست سے میٹرو بس سروس بند کرنے کا اعلان فی الحال مؤخر کر دیا گیا ہے، آج میٹرو سروس معمول کے مطابق جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں ویڈا اور پی ایم ٹی اے کے درمیان مذاکرات جاری […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی توثیق کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور، سندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی۔ صدر مملکت نے اسلام آباد […]