Month: August 2026

ٹرمپ کا ایران پر سخت ترین معاشی پابندیوں کا اعلان
دنیا

ٹرمپ کا ایران پر سخت ترین معاشی پابندیوں کا اعلان

واشنگٹن (20 اگست 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر سخت ترین معاشی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر نے لکھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو مجھ سے زیادہ کسی نے ڈیل کرنے کا موقع نہیں دیا۔ لیکن افسوس ہے ان پر […]

حکومت نے ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کردیا
پاکستان

حکومت نے ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کردیا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل پر لیوی 1روپے 72 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل پر لیوی کی شرح 80 روپے فی لیٹر کردی گئی۔ ذرائع […]

زکربرگ نے بچوں کی سلامتی خطرے میں ڈال دی؟ سابق میٹا عہدیدار کا الزام
ٹیکنالوجی

زکربرگ نے بچوں کی سلامتی خطرے میں ڈال دی؟ سابق میٹا عہدیدار کا الزام

اوکلینڈ، کیلیفورنیا : میٹا کے سابق انجینئرنگ ڈائریکٹر آرٹورو بیجر نے عدالت میں دعویٰ کیا ہے کہ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے فیس بک اور انسٹاگرام پر بچوں کی حفاظت کے مقابلے میں صارفین کی تعداد، انگیجمنٹ اور کاروباری ترقی کو زیادہ اہمیت دی۔ امریکا کی 29 ریاستوں نے فیس بک اور انسٹاگرام […]

عظمیٰ بخاری نے طارق متین اور شہباز گل کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کردی
پاکستان

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے طارق متین اور شہباز گل کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کردی

عویٰ پنجاب ڈیفیمیشن ایکٹ 2024 کے سیکشن 11 کے تحت دائر کیا گیا* *دعویٰ میں ہتک آمیز مواد ہٹانے، نقصانات اور دیگر قانونی ریلیف کی استدعا* لاہور19اگست:۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے طارق متین اور شہباز گل کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔دعویٰ پنجاب ڈیفیمیشن ایکٹ 2024 کے […]

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن کا "پاکستان سے دنیا تک۔۔۔ کیسے؟ ترقی، مواقع اور خوشحالی" سیمینار سے خطاب
پاکستان

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن کا”پاکستان سے دنیا تک۔۔۔ کیسے؟ ترقی، مواقع اور خوشحالی” سیمینار سے خطاب

لاہور، 19 اگست: پاکستان کو اپنی نوجوان افرادی قوت کو عالمی معیشت کا حصہ بنانے کے لیے افرادی قوت کی برآمد سے ہنرمند افرادی قوت کی برآمد کی طرف بڑھنا ہوگا ۔ ہماری پالیسی کا مقصد زیادہ نقل مکانی نہیں بلکہ بہتر نقل مکانی ہونا چاہیے، بیرون ملک مقیم پاکستانی صرف ترسیلاتِ زر میں اضافے […]

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کا 41 واں اجلاس
صحت

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیومنآرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کا 41 واں اجلاس

لاہور،19اگست: پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے مالی سال 26-2025 کے ریوائزڈ بجٹ تخمینہ اور مالی سال 27-2026 کے بجٹ تخمینہ کی منظوری دے دی گئی ہے۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کے 41 ویں اجلاس میں بجٹ تخمینہ کی منظوری دی گئی۔اس موقع […]

ربیع الاول محبتِ رسول ؐ، عقیدت اور رحمت کا عظیم مہینہ ہے: ڈاکٹر احسان بھٹہ
پاکستان

ربیع الاول محبتِ رسول ؐ، عقیدت اور رحمت کا عظیم مہینہ ہے: ڈاکٹر احسان بھٹہ

لاہور،19اگست: سیکرٹری و چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ ربیع الاول محبتِ رسول ؐ، عقیدت، رحمت اور سعادت کا عظیم مہینہ ہے، جسے حکومتِ پنجاب حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺکی سیرتِ طیبہ اور تعلیمات کو عام کرنے کے جذبے کے ساتھ بھرپور شان و شوکت اور عقیدت و […]

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خصوصی توجہ دیکر پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی قسمت بدل دی
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خصوصی توجہ دیکر پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی قسمت بدل دی

ضلع مظفر گڑھ کے ارکان صوبائی اسمبلی کا جنوبی پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی پراجیکٹس پر قائد محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کوخراج تحسین جنوبی پنجاب کے عوام کی محرومیوں کو دور کرنا اولین ترجیح ہے،ہر پسماندہ اور محرومی کا شکار علاقوں کے عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنا سب سے بڑی خوشی ہے: […]

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا راولپنڈی، اٹک اور گجرات کے ڈپٹی کمشنرز سے رابطہ، نکاسی آب پر صورتحال پر رپورٹ طلب
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا راولپنڈی، اٹک اور گجرات کے ڈپٹی کمشنرز سے رابطہ، نکاسی آب پر صورتحال پر رپورٹ طلب

بارشوں کے بعد چند ہی گھنٹے میں پانی کے نکاس پر شاباش،عوام کی سہولت کے پیش نظر نکاسی آب کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں واقع نالہ لئی میں برساتی طغیانی کے پیش نظر بہترین حفاظتی اقدامات کا حکم بھی دیا لاہور19 – اگست:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.