ستائیس ستمبر کو ہم نظام گرانے آ رہے ہیں، 20 لاکھ لوگ ہوں گے تو یہ تشدد نہیں کر پائیں گے‘
پشاور (25 اگست 2026): معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کو ہم نظام گرانے آ رہے ہیں، 20 لاکھ لوگ ہوں گے تو یہ تشدد نہیں کر پائیں گے۔ نیوز کے پروگرام ’خبر‘ میں اسلام آباد کی جانب مارچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان […]









