Month: August 2026

نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 سے زائد افراد ہلاک، 403 لاپتہ
دنیا

نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 سے زائد افراد ہلاک، 403 لاپتہ

کٹھمنڈو: نیپال اور تبت کی سرحد پر آئے تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک کم از کم 162 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں، جن میں بڑی تعداد غیر ملکی سیاحوں کی ہے۔  نیپالی پولیس کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 162 ہو گئی […]

مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز
شوبز

مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز

لاہور:پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی اور صحت یاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی۔ نیوز کے مطابق سینئر اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کینسر میں مبتلا ہونے سے متعلق انکشاف کیا۔ اداکار نے بتایا کہ مجھے […]

معروف یوٹیوبر وگلوکار انکت بالیان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
شوبز

معروف یوٹیوبر وگلوکار انکت بالیان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

ویب ڈیسک :بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہریانوی گلوکار اور معروف یوٹیوبر انکت بالیان کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب انکت بالیان جم سے ورزش کے بعد باہر نکل رہے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی شام کوتوالی تھانے کی حدود میں دو موٹر […]

بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 18 ارب ڈالر جرمانہ دینے پر رضامند ہوگئی
ٹیکنالوجی

بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 18 ارب ڈالر جرمانہ دینے پر رضامند ہوگئی

ویب ڈیسک : ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے 48 امریکی ریاستوں کے اٹارنی جنرلز کے ساتھ 18 ارب ڈالر کے ایک تاریخی تصفیے  پر اتفاق کر لیا۔  امریکی میڈیا کے مطابق اس تصفیے کے نتیجے میں بچوں پر سوشل میڈیا کے نقصانات کے حوالے سے چلنے والا ایک بڑا وفاقی مقدمہ اپنے انجام کو پہنچ گیا […]

حضرت بابا بلھے شاہؒ کے تین روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز,زائرین کی آمد جاری
پاکستان

حضرت بابا بلھے شاہؒ کے تین روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز,زائرین کی آمد جاری

 عظیم صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہؒ کے3 روزہ سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے، جبکہ ملک بھر سے زائرین کی دربار پر آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عرس میں شرکت کے لیے پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے عقیدت مند قصور پہنچ رہے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے عرس کی […]

پاکستان انڈر 19 کا انگلینڈ ٹور، 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
کھیل

پاکستان انڈر 19 کا انگلینڈ ٹور، 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان مینز انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، جہاں قومی جونیئر ٹیم میزبان انگلینڈ کے خلاف یوتھ ٹیسٹ اور چار ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ دورے کے دوران فرحان یوسف پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ اسکواڈ میں وکٹ […]

پمز اسپتال آتشزدگی واقعے کی تحقیقات : انکوائری کمیٹی قائم
صحت

پمز اسپتال آتشزدگی واقعے کی تحقیقات : انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد : وزیراعظم کی ہدایت پر پمز اسپتال آتشزدگی واقعے سے متعلق انکوائری کمیٹی کا نوٹی فکیشن جاری  کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی صحت کو فوری طور پر انکوائری کمیٹی نوٹیفائی کرنے اور مکمل معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹائرڈ وفاقی سیکرٹری شاہد خان کو انکوائری کمیٹی کا […]

سعودی عرب میں ملازمت کے قوانین کیا ہیں؟
دنیا

سعودی عرب میں ملازمت کے قوانین کیا ہیں؟

اسلام آباد : سعودی عرب میں کسی بھی غیرملکی کے لیے ملازمت سے متعلق قوانین واضح ہیں، کفیل اگر تنخواہ نہ دے یا معاہدے سے ہٹ کر کام کروائے تو ملازم بعض حالات میں فوری طور پر ملازمت چھوڑ سکتا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے سعودی عرب میں ملازمت ختم کرنے سے […]

بالی ووڈ کے 3 مشہور اداکاروں کے گرد گھیرا تنگ
شوبز

بالی ووڈ کے 3 مشہور اداکاروں کے گرد گھیرا تنگ

ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف نے ایف ڈی اے کے نوٹس کا تاحال جواب نہیں دیا جس کے سبب ان کیخلاف کارروائی  کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے ویمل الائچی کی جانب […]

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کا ٹرمپ انتظامیہ سے بھارت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
دنیا

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کا ٹرمپ انتظامیہ سے بھارت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے امریکی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت میں مذہبی آزادی کی مبینہ خلاف ورزیوں پر بھارتی حکام اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ارکان کے خلاف کارروائی کرے، جس میں ہدفی پابندیاں عائد کرنے اور آر ایس ایس کے سربراہ موہن […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.