وزارت آئی ٹی اور میٹا کا پاکستانی ایس ایم ایز کیلئے اسمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا مشترکہ آغاز
وزارتِ آئی ٹی اور میٹا نے پاکستان بھر کے اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (SMEs) کے لیے اسمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا مشترکہ آغاز کر دیا ہے۔ وزارتِ آئی ٹی کے مطابق اس پروگرام کے ذریعے ایک ہزار سے زائد ایس ایم ایز کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جائے گا، جبکہ خواتین کے زیرِ انتظام کاروباری […]










