• Home  
  • دمام: شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی
- دنیا

دمام: شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی

ریاض: حوثیوں کے دمام کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حملے میں ایک سعودی شہری اور ایک بھارتی باشندہ جاں بحق ہوا، جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سعودی سول ایوی ایشن حکام کے مطابق زخمیوں میں […]

دمام: شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی

ریاض: حوثیوں کے دمام کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حملے میں ایک سعودی شہری اور ایک بھارتی باشندہ جاں بحق ہوا، جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سعودی سول ایوی ایشن حکام کے مطابق زخمیوں میں سعودی شہری سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے غیرملکی شامل ہیں۔

زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، جبکہ دمام کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال کردیا گیا، پروازوں کی آمدورفت روز مرہ کے معمول پر آگئی ہے۔

حکام سعودی سول ایوی ایشن نے سیکیورٹی اداروں کے تعاون سے حملے کے نقصانات کا جائزہ لینے اور مزید حفاظتی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.