• Home  
  • سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کی ساس انتقال کرگئیں
- پاکستان

سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کی ساس انتقال کرگئیں

سینئر صوبائی وزیرپنجاب مریم اورنگزیب کی ساس رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ ایک بج کر 30منٹ پر ایونٹ کمپلیکس جی او آر ون لاہورمیں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ علالت کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز( لاہورجنرل ہسپتال) میں زیر علاج رہیں۔

سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کی ساس انتقال کرگئیں

سینئر صوبائی وزیرپنجاب مریم اورنگزیب کی ساس رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ ایک بج کر 30منٹ پر ایونٹ کمپلیکس جی او آر ون لاہورمیں ادا کی جائے گی۔

مرحومہ علالت کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز( لاہورجنرل ہسپتال) میں زیر علاج رہیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.