• Home  
  • پنجاب بھر میں وثیقہ نویسی کا پرانا نظام ختم، اراضی معاون نظام نافذ
- پاکستان

پنجاب بھر میں وثیقہ نویسی کا پرانا نظام ختم، اراضی معاون نظام نافذ

  پنجاب بھر میں وثیقہ نویسی کے پرانے نظام کا خاتمہ کر تے ہو ئے ھکومت نےاراضی معاون نظام کے نفاذ کی فیصلہ کر لیا ہے ، نئے ںطام کے تحت  12 اکتوبر 2026 سے  صرف رجسٹرڈ اراضی معاون ہی وثیقہ جات تیار کرنے کے مجاز ہوں گے۔    حکام  کے مطابق  وثیقہ نویسوں کو […]

پنجاب بھر میں وثیقہ نویسی کا پرانا نظام ختم، اراضی معاون نظام نافذ

  پنجاب بھر میں وثیقہ نویسی کے پرانے نظام کا خاتمہ کر تے ہو ئے ھکومت نےاراضی معاون نظام کے نفاذ کی فیصلہ کر لیا ہے ، نئے ںطام کے تحت  12 اکتوبر 2026 سے  صرف رجسٹرڈ اراضی معاون ہی وثیقہ جات تیار کرنے کے مجاز ہوں گے۔

   حکام  کے مطابق  وثیقہ نویسوں کو اراضی معاون بننے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے،اراضی معاون بننے کے خواہش مند افراد ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

  نئے نظام کے تحت اراضی معاون کے لیے مختلف ماہانہ سبسکرپشن پیکجز متعارف کرا ئے  گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ 12اکتوبر کے بعد رجسٹرڈ اراضی معاون نہ ہونیوالے افراد وثیقہ نویسی کے اہل نہیں ہوں گے۔

  مزید برآں ،نئے رجسٹرڈ وثیقہ نویسوں کیلئے جدید بائیومیٹرک مشین کی دستیابی لازمی قرار دے دی گئی تاکہ دستاویزات کی تیاری اور تصدیق کا عمل جدید، شفاف بنایا جا سکے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.