• Home  
  • سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن جاری : سول ایوی ایشن اتھارٹی
- پاکستان

سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن جاری : سول ایوی ایشن اتھارٹی

سعودی عرب  جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن جاری ؛ سعودی عرب کو جانے والی پروازوں کافلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پی آئی اے نے صرف ریاض کیلئے فلائٹ عارضی طور پر روکی ہے ۔  سول ایوی ایشن اتھارٹی  کے مطابق سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں میں حقیقت […]

سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن جاری : سول ایوی ایشن اتھارٹی

سعودی عرب  جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن جاری ؛ سعودی عرب کو جانے والی پروازوں کافلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے ۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پی آئی اے نے صرف ریاض کیلئے فلائٹ عارضی طور پر روکی ہے ۔ 

سول ایوی ایشن اتھارٹی  کے مطابق سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں میں حقیقت نہیں  ۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.