• Home  
  • پی آئی اے کا کراچی بیس کے لیے فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان
- پاکستان

پی آئی اے کا کراچی بیس کے لیے فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان

کراچی:پی آئی اے نے کراچی بیس کے لیے فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کردیا۔ نیوز کے مطابق ایئرلائن نے 20سے 28سال کی عمر کےنوجوانوں سےفضائی میزبان کی اسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں،امیدوار اپنی درخواستیں پی آئی اے کو آن لائن ارسال کرسکتے ہیں،آن لائن درخواستیں 7 اکتوبر تک جمع کرائی جاسکیں گی۔ […]

پی آئی اے کا کراچی بیس کے لیے فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان

کراچی:پی آئی اے نے کراچی بیس کے لیے فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کردیا۔

نیوز کے مطابق ایئرلائن نے 20سے 28سال کی عمر کےنوجوانوں سےفضائی میزبان کی اسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں،امیدوار اپنی درخواستیں پی آئی اے کو آن لائن ارسال کرسکتے ہیں،آن لائن درخواستیں 7 اکتوبر تک جمع کرائی جاسکیں گی۔

فضائی میزبان کیلئے کم ازکم تعلیمی قابلیت بیچلرز ڈگری مقررکی گئی ہے،واضح رہےکہ پی آئی اے نے اس سے قبل لاہور اور اسلام آباد بیس کیلئے بھی بھرتیاں شروع کی تھیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.