• Home  
  • ایل پی جی کی من مانی قیمتوں پر فروخت، شہریوں کیجانب سے نوٹس کا مطالبہ
- پاکستان

ایل پی جی کی من مانی قیمتوں پر فروخت، شہریوں کیجانب سے نوٹس کا مطالبہ

 شہر میں ایل پی جی کی من مانی قیمتوں پر فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 258 روپے فی کلو مقرر کیے جانے کے باوجود مارکیٹ میں ایل پی جی 400 سے 470 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے […]

ایل پی جی کی من مانی قیمتوں پر فروخت، شہریوں کیجانب سے نوٹس کا مطالبہ

 شہر میں ایل پی جی کی من مانی قیمتوں پر فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔

اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 258 روپے فی کلو مقرر کیے جانے کے باوجود مارکیٹ میں ایل پی جی 400 سے 470 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں کہیں بھی ایل پی جی سرکاری نرخ پر دستیاب نہیں، جبکہ گیس کی عدم دستیابی کے باعث انہیں مہنگے داموں ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔

شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اوگرا کے مقررہ نرخوں پر ایل پی جی کی فروخت یقینی بنائی جائے اور زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.