• Home  
  • سعودی عرب: مختلف شہروں پر حوثیوں کے حملے، 13 شہری زخمی
- Uncategorized

سعودی عرب: مختلف شہروں پر حوثیوں کے حملے، 13 شہری زخمی

ریاض: سعودیہ عرب کے کئی شہروں پر حوثیوں کی جانب سے حملوں کے باعث متعدد شہریوں کے زخمی ہونے کی ا طلاعات ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سعودی شہروں خمیس، مشیط، ابہا اور طائف پر یمنی حوثیوں کے حملوں میں 13 شہری زخمی ہوگئے […]

ریاض: سعودیہ عرب کے کئی شہروں پر حوثیوں کی جانب سے حملوں کے باعث متعدد شہریوں کے زخمی ہونے کی ا طلاعات ہیں۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سعودی شہروں خمیس، مشیط، ابہا اور طائف پر یمنی حوثیوں کے حملوں میں 13 شہری زخمی ہوگئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد کی امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر سے جدہ میں ملاقات ہوئی۔

سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن بحال نہ ہونے پر تیل کے ذخائر ختم ہونے کا خدشہ

اہم ملاقات کے دوران سعودی عرب اور امریکا کے تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج مصر کا دورہ کریں گے۔

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.