ایل پی جی کی فی کلو قیمت کل سے کتنی ہوگی؟
اسلام آباد : ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا گیا، اس حوالے سے اوگرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر سے ایل پی جی 4 روپے 33 پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی اس اضافے کا […]



