نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 626 تک پہنچ گئی
کٹھمنڈو: نیپال کے سرحدی علاقے میں تباہ کن سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا، مرنے والوں کی تعداد 626 تک پہنچ گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 977 افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن میں 517 غیر ملکی شہری بھی شامل […]









