Month: August 2026

ایران جنگ کے باعث دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد میں 32 فیصد کمی
دنیا

ایران جنگ کے باعث دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد میں 32 فیصد کمی

دبئی:دبئی کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر رواں سال کی پہلی ششماہی میں مسافروں کی آمد میں تقریباً ایک تہائی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایئرپورٹ کے منتظم کے مطابق 2026ء کے پہلے 6 ماہ کے دوران 31.5 ملین مسافر دبئی ایئرپورٹ پہنچے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں یہ تعداد 46 ملین تھی۔ عرب میڈیا […]

پمز حادثہ : سب سے پہلے خود کو احتساب کے لیے پیش کرتا ہوں : مصطفیٰ کمال
پاکستان

پمز حادثہ : سب سے پہلے خود کو احتساب کے لیے پیش کرتا ہوں : مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر صحت   مصطفی ٰ  کمال نے  پمز ہسپتال پہنچ کر کہا سب سے پہلے خود کو احتساب کے لیے پیش کرتا ہوں ۔وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال نے  پمز میں میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا مرتکب افراد کو نہیں چھوڑیں گے، انتہائی دلخراش سانحہ رونما ہوا ہے۔ایک ماہ سے کم عمر بچوں کی […]

ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں ویزا اپوائنٹمنٹس کو روک دیا
دنیا

ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں ویزا اپوائنٹمنٹس کو روک دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن کریک ڈاؤن کے تحت دنیا بھر میں ویزا درخواست دہندگان کے لیے ویزا اپوائنٹمنٹس کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دنیا بھر میں تمام امریکی سفارتخانوں اور قونصل خانوں میں […]

امریکا کو عسکری، سیاسی اور معاشی میدان میں ناکامی ہوئی، باقر قالیباف
دنیا

امریکا کو عسکری، سیاسی اور معاشی میدان میں ناکامی ہوئی، باقر قالیباف

تہران: ایرانی مجلس شوریٰ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ امریکا کو عسکری، سیاسی اور معاشی میدان میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق باقر قالیباف کی عراق کا جوڈیشل کمیشن کے سربراہ فائق زیدان سے ملاقات کے دوران کہنا تھا کہ ایران اور عراق علاقائی نظام کی تشکیل […]

پمز اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے پر انتظامیہ کی مبینہ غفلت سامنے آگئی
صحت

پمز اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے پر انتظامیہ کی مبینہ غفلت سامنے آگئی

اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر انتظامیہ کی مبینہ غفلت سامنے آگئی۔ نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ فائر سیفٹی انتظامات مکمل نہ ہونے پر ایم سی آئی کے فائر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے آگاہ کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی ایم ایس کو فائر […]

آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ کے نمبر ون بولر بن گئے
کھیل

آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ کے نمبر ون بولر بن گئے

ویب ڈیسک:آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں آسٹریلیا کے مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ کے نمبر ون بولر بن گئے ۔  مچل اسٹارک نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سے پہلی پوزیشن چھین لی، بمراہ دوسرے جبکہ نیوزی لینڈ کے میٹ ہنری تیسرے نمبر پر موجود ہیں،پاکستان کے […]

‘ایک بار چارج پر 310 کلومیٹر کا سفر’، سوزوکی نے اپنی پہلی سستی الیکٹرک کی کار ‘ای سکائی’ پیش کردی
ٹیکنالوجی

‘ایک بار چارج پر 310 کلومیٹر کا سفر’، سوزوکی نے اپنی پہلی سستی الیکٹرک کی کار ‘ای سکائی’ پیش کردی

جاپانی آٹو موبائل ساز کمپنی سوزوکی نے شہری سفر کو ماحول دوست اور کم خرچ بنانے کے لیے اپنی پہلی الیکٹرک ‘کی کار’ (ای سکائی) کا عالمی سطح پر پردہ اٹھا دیا ہے۔26 کلوواٹ گھنٹہ کی لیتھیم آئرن فاسفیٹ (ایل ایف پی) بیٹری کے ساتھ یہ نئی برقی گاڑی 310 کلومیٹر کی شاندار رینج فراہم […]

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا اے آئی ٹریننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
ٹیکنالوجی

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا اے آئی ٹریننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے متعلق یونیورسٹی اساتذہ کی تربیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔  اس سلسلے میں فیکلٹی ممبران کے لیے اے آئی خواندگی کے موضوع پر چار روزہ تربیتی پروگرام شروع کیے جائیں گے۔ ایچ ای سی کے مطابق تربیتی پروگرام نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن […]

وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ سکیم کے درخواست گزاروں کی تعداد میں 52 فیصد اضافہ
پاکستان

وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ سکیم کے درخواست گزاروں کی تعداد میں 52 فیصد اضافہ

اسلام آباد:وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ سکیم کے درخواست گزاروں کی تعداد میں 52 فیصد اضافہ ہوگیا۔ نیوز کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت رسائی فنانس سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس سے متعلق اعلامیہ جاری کیا گیا۔  اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت جون سے درخواستوں میں 52 فیصد […]

پمز ہسپتال واقعہ: نواز شریف کا حکومت سے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
پاکستان

پمز ہسپتال واقعہ: نواز شریف کا حکومت سے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

لاہور:پمز ہسپتال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے حکومت سے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ نیوز کے مطابق آج علی الصبح پمز ہسپتال کے گائنی وارڈ کے آئی سی یو میں آتشزدگی کے واقعے میں 15 نومولود جاں بحق ہوئے۔ وزیراعظم […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.