Month: August 2026

بجلی صارفین ہوشیار! ستمبر کے بلوں میں36.5 ارب روپے کے اضافی بوجھ کا امکان
پاکستان

بجلی صارفین ہوشیار! ستمبر کے بلوں میں36.5 ارب روپے کے اضافی بوجھ کا امکان

بجلی صارفین پر ستمبر کے بلوں میں 36.5 ارب روپے کے اضافی بوجھ کا امکان ہے۔ پاکستان میں بجلی کے صارفین کو ستمبر کے بلوں میں36.54 ارب روپے کے اضافی فیول اخراجات برداشت کرنا پڑ سکتے ہیں، کیونکہ پاور ریگولیٹر نے جولائی کے لیے 2.52 روپے فی یونٹ سرچارج کی تجویز پر اپنا فیصلہ محفوظ […]

انگلینڈ کیخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران پاکستان ٹیم کو دھچکا، امام الحق انجری کا شکارہو گئے
کھیل

انگلینڈ کیخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران پاکستان ٹیم کو دھچکا، امام الحق انجری کا شکارہو گئے

لارڈز: انگلینڈ کیخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران پاکستان ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہوگیا۔  لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق بائیں پنڈلی میں کھچاؤ (اسٹرین) کا شکار ہوگئے۔  بعد ازاں کئے گئے سکینز میں لو گریڈ […]

آسٹریلیا کی پاکستان کے لیے نئی سفری وارننگ جاری، اہم ہدایات
دنیا

آسٹریلیا کی پاکستان کے لیے نئی سفری وارننگ جاری، اہم ہدایات

اسلام آباد: آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ، جس میں شہریوں کو سفر پر نظرثانی کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے پاکستان میں موجود غیر یقینی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری کرتے ہوئے پاکستان کے سفر کی ضرورت پر […]

تنخواہوں میں 250 فیصد اضافہ ! بڑی خبر آگئی
پاکستان

تنخواہوں میں 250 فیصد اضافہ ! بڑی خبر آگئی

پشاور: پولیس افسران و اہلکاروں کی بنیادی تنخواہوں میں 250 فیصد اضافہ متوقع ہے، حتمی منظوری کی صورت میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کے لیے دہشت گردی کے خلاف فرائض انجام دینے والے اہلکاروں کو ہارڈ ایریا الاؤنس دینے سے متعلق سفارشات منظور کرلی گئی ہیں۔ پولیس حکام […]

ن لیگ کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب
پاکستان

ن لیگ کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب

مظفر آباد (28 اگست 2026): آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب میں ن لیگ کے بیرسٹر افتخار گیلانی نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ نیوز کے نمائندے سردار رضا کے مطابق آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں آج قائد ایوان کا انتخاب ہوا، جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار […]

پب جی موبائل کے معروف کانٹینٹ کریئیٹر خطرناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق
ٹیکنالوجی

پب جی موبائل کے معروف کانٹینٹ کریئیٹر خطرناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اوٹاوا(28 اگست 2026): موبائل کانٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد کینیڈا میں موٹر سائیکل حادثے کے نتیجے میں انتقال کرگئے۔ پب جی موبائل کے مشہور کانٹینٹ کریایٹر اور کینیڈین سفیر فاروق احمد کینیڈا کے شہر کیلگری میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں انتقال کر گئے ہیں۔ان کی اچانک وفات نے دنیا بھر کے گیمنگ کمیونٹی اور […]

امریکا سے جنگ: ایران میں 20 ہزار مزدور بے روزگار ہو چکے
دنیا

امریکا سے جنگ: ایران میں 20 ہزار مزدور بے روزگار ہو چکے

تہران (28 اگست 2026): امریکا اور ایران کے درمیان 6 ماہ سے جاری کشیدگی اور جنگ کے معیشت پر منفی اثرات نمایاں ہونے لگے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور ایران جنگ کو 6 ماہ ہو چکے ہیں، جنگ کے معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات اب نمایاں ہونے لگے ہیں اور ایران […]

لارڈز ٹیسٹ: عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو پر پی سی بی کا سکائی سپورٹس سے احتجاج
کھیل

لارڈز ٹیسٹ: عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو پر پی سی بی کا سکائی سپورٹس سے احتجاج

لاہور:لندن میں لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز سابق وزیراعظم اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسکائی اسپورٹس سے باضابطہ احتجاج کیا ہے۔ یاد رہے سابق انگلش کپتان اور موجودہ سکائی سپورٹس براڈ کاسٹر مائیک ایتھرٹن نے عمران خان […]

نوجوان نے بغیر کسی ڈگری کے چوری شدہ فون ٹریک کرنے کی ایپ بنالی
ٹیکنالوجی

نوجوان نے بغیر کسی ڈگری کے چوری شدہ فون ٹریک کرنے کی ایپ بنالی

بھارت میں نوجوان نے سی ایس ڈگری کے بغیر چوری شدہ فون ٹریک کرنے کی ایپلی کیشن بنالی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست پٹنہ، بہار کے 65 سالہ نوجوان نے اینٹی تھیفٹ موبائل ایپلی کیشن تیار کی ہے جو چوری شدہ فونز کو کامیابی سے ٹریس کر سکتی ہے اور کیمرہ اسنیپ شاٹس […]

آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں میں کمی کی مخالفت کردی
پاکستان

آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں میں کمی کی مخالفت کردی

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گیس کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی اختیار کو محدود کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صارفین کے لیے ٹیرف میں کمی سے گیس کے شعبے میں گردشی قرضہ مزید بڑھ سکتا ہے۔  نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.