• Home  
  • انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا نیا ریکارڈ قائم
- پاکستان

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا نیا ریکارڈ قائم

 ایف بی آرمیں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ ایف بی آر کو 30 اکتوبر تک ریکارڈ 75 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے موصول ہوگئے اورانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔  گزشتہ سال 30 اکتوبر 2025 تک 57 لاکھ گوشوارے جمع کرائے گئے تھےجبکہ اس سال گوشواروں کی […]

انکم ٹیکس

 ایف بی آرمیں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔

ایف بی آر کو 30 اکتوبر تک ریکارڈ 75 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے موصول ہوگئے اورانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ 

گزشتہ سال 30 اکتوبر 2025 تک 57 لاکھ گوشوارے جمع کرائے گئے تھےجبکہ اس سال گوشواروں کی تعداد میں 18 لاکھ کا اضافہ ہوا ہ

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.