• Home  
  • وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کوئٹہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں پائلٹس کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس
- پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کوئٹہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں پائلٹس کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

 شہید پائلٹس کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی، دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کرنے والے میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمدکیلئے خراج عقیدت لاہور12 – اکتوبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں پائلٹس کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔ […]


 شہید پائلٹس کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی، دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کرنے والے میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمدکیلئے خراج عقیدت

لاہور12 – اکتوبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں پائلٹس کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شہید پائلٹس کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کرنے والے میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کیلئے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.