• Home  
  • لاہور کے داخلی و خارجی ناکہ جات پر سرچ اینڈ سویپ، 02 مشکوک ملزمان گرفتار
- پاکستان

لاہور کے داخلی و خارجی ناکہ جات پر سرچ اینڈ سویپ، 02 مشکوک ملزمان گرفتار

لاہور کے داخلی و خارجی ناکہ جات پر سرچ اینڈ سویب کا سلسلہ جاری ہے۔  ترجمان کے مطابق مجاہد سکواڈ ناکہ محمود بوٹی و ٹھوکر نیاز بیگ سے 02 مشکوک ملزمان گرفتار کرلیے گئے، ملزمان کے قبضہ سے 02 پستول، گولیاں و میگزین برآمد ہوئے، گرفتار ملزمان کامران، احمد قانونی کاروائی کے لیے تھانہ چوہنگ، […]

لاہور کے داخلی و خارجی ناکہ جات پر سرچ اینڈ سویپ، 02 مشکوک ملزمان گرفتار

لاہور کے داخلی و خارجی ناکہ جات پر سرچ اینڈ سویب کا سلسلہ جاری ہے۔ 

ترجمان کے مطابق مجاہد سکواڈ ناکہ محمود بوٹی و ٹھوکر نیاز بیگ سے 02 مشکوک ملزمان گرفتار کرلیے گئے، ملزمان کے قبضہ سے 02 پستول، گولیاں و میگزین برآمد ہوئے، گرفتار ملزمان کامران، احمد قانونی کاروائی کے لیے تھانہ چوہنگ، مناواں کے حوالے کردیا گیا ۔ 

ایس پی موبائلز بلال احمد کا کہنا ہےکہ مشتبہ اشخاص ہوں یا گاڑی چیکنگ کے بغیر لاہور میں داخلہ ممکن نہیں۔ موبائلز سکواڈ جرائم پیشہ افراد کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ 

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.