پاکستانی پولٹری فارمز کی مرغیاں انسانی صحت کیلیے کس طرح خطرناک؟
کراچی (11 ستمبر 2026): پاکستان میں مرغیوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی فارمنگ نے انسانی صحت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ پاکستان میں پولٹری کی صنعت پا رہی ہے اور ملک بھر میں اس کی کھپت ہے۔ تاہم ملک میں مرغیوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی فارمنگ نے انسانی صحت کے […]










