Month: August 2026

الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں اضافہ؟
پاکستان

الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں اضافہ؟

اسلام آباد (6 اگست 2026): الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز 2017 میں ترمیم کا مجوزہ مسودہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت اس کے دائرہ اختیار میں اضافہ ہوگا۔  نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز 2017 میں ترمیم کا مجوزہ مسودہ جاری کر دیا۔ اس کے تحت ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں […]

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے دی
کھیل

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے دی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیست میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا جانے والا 75 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ پاکستان نے تین سال بعد غیرملکی […]

پی پی اپوزیشن میں بیٹھے گی یا استعفے دے گی؟ فیصلہ کب اور کون کرے گا؟ اہم خبر
پاکستان

پی پی اپوزیشن میں بیٹھے گی یا استعفے دے گی؟ فیصلہ کب اور کون کرے گا؟ اہم خبر

اسلام آباد (6 اگست 2026): ن لیگ اور پی پی میں اختلافات نکتہ عروج پر پہنچ چکے ہیں کیا پیپلز پارٹی وفاق میں حکومت کی سپورٹ ختم کر کے اپوزیشن میں بیٹھے گی؟ آزاد کشمیر الیکشن میں مبینہ دھاندلیوں کے الزامات کے بعد ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں اختلافات نکتہ عروج پر پہنچ چکے […]

پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان
پاکستان

پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 4 روپے 45 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 333 روپے ایک پیسے فی لیٹر ہوگئی […]

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھے جانے کے الزامات کی سختی سے تردید
پاکستان

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھے جانے کے الزامات کی سختی سے تردید

اسلام آباد(6 اگست 2026): اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی تفصیلی رپورٹ میں بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھے جانے کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بشریٰ بی بی کے ساتھ کوئی امتیازی یا غیر مساوی سلوک نہیں کیا جا رہا اور […]

لاہور اور راولپنڈی میں میٹرک کے نتائج کا اعلان: رزلٹ چیک کرنے کے 3 آسان طریقے
پاکستان

لاہور اور راولپنڈی میں میٹرک کے نتائج کا اعلان: رزلٹ چیک کرنے کے 3 آسان طریقے

راولپنڈی:لاہور اور راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا ، طلبہ 3 طریقوں سے رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور اور راولپنڈی نے میٹرک کے سالانہ اول امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ سرکاری […]

دنیا

ایران آبنائے ہرمز کھولنے پر راضی،عبوری معاہدے کا اعلان آج متوقع

تہران : ایران آبنائے ہرمز کھولنے پر راضی ہوگیا ، عبوری معاہدے کا اعلان آج متوقع ہے، عبوری معاہدے میں 60 روزہ انتظام کے تحت بحری آمدورفت بحال کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ عالمی میڈیا اور امریکی خبر رساں ویب سائٹ ‘ایگزیوس’ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ، ایران اور عمان کے درمیان سمندری […]

ہاکی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

کراچی (5 اگست 2026): پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ اور منیجمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ نیوز کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رواں ماہ کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ اور ٹیم منیجمنٹ […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.