Blog

وہ جسمانی معذور کرکٹرز، جنہوں انٹرنیشنل کرکٹ میں نام کمایا!
کھیل

وہ جسمانی معذور کرکٹرز، جنہوں انٹرنیشنل کرکٹ میں نام کمایا!

کراچی (15 جولائی 2026): کھیل میں جسمانی فٹنس بہت اہم ہے لیکن کئی ایسے کھلاڑی گزرے ہیں جنہوں نے جسمانی معذوری کے باوجود عالمی سطح پر نام کمایا۔ کھیل کوئی بھی ہو، اس کے لیے جسمانی فٹنس اہم ہوتی ہے، بعض اوقات تو فٹنس کا معاملہ کسی بھی کھلاڑی کے کیریئر پر فل اسٹاپ بھی […]

Uncategorized

دودھ فروش کا دن دہاڑے قتل، حملہ آور 9 گولیاں مار کر فرار

فیصل آباد: ہیلمٹ پہنے شوٹر نے فائرنگ کرکے دودھ فروش کو قتل کردیا، حملہ آور 9 گولیاں مارنے کے بعد موٹرسائیکل پر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے بولے دی جھگی میں نامعلوم مسلح ملزم نے فائرنگ کر کے دودھ فروش عبدالسعید کو قتل کر دیا۔ واردات کے بعد حملہ آور موٹرسائیکل […]

Uncategorized

پاکستان میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے لیے قرارداد پیش

لاہور : 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کردادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے اور صارفین کی عمر کی مؤثر تصدیق کا نظام متعارف کرانے کے لیے […]

عامر خان کو قتل کرنے پر ہندو انتہا پسند کی جانب سے 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
دنیا

عامر خان کو قتل کرنے پر ہندو انتہا پسند کی جانب سے 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ممبئی(15 جولائی 2026): بھارتی اداکار عامر خان کو قتل کرنے پر ہندو انتہا پسند رہنما کی جانب سے 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے ایک وزیر نتیش رانے کی جانب سے بالی وڈ اداکار عامر خان کی شادیوں کے تناظر میں انہیں ’لو جہاد کا […]

شہریوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والا کے پی ٹی ملازم گرفتار
پاکستان

شہریوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والا کے پی ٹی ملازم گرفتار

کراچی : شہریوں کو سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والا کے پی ٹی ملازم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تھانہ کراچی پورٹ ٹرسٹ کی تفتیشی ٹیم نے شہریوں کو سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والے کے پی ٹی کے ایک ملازم کو گرفتار کر […]

بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا ڈیٹا ہیکرز نے چوری کر لیا
دنیا

بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا ڈیٹا ہیکرز نے چوری کر لیا

نئی دہلی(15 جولائی 2026): بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ “کوڈن کولم” کا اہم ڈیٹا ہیکرز نے چوری کر لیا۔ رائٹرز اور امریکی میڈیا کے مطابق رینسم ویئر گروپ “ورلڈ لیکس” نے بھارتی جوہرہ پلانٹ کی ہزاروں حساس فائلیں ڈارک ویب پر اپ لوڈ کر دی ہیں اور انہیں فروخت کے لیے بھی […]

Uncategorized

حمایت علی شاعر: فن و شخصیت

اردو ادب کی تاریخ میں حمایت علی شاعر کا نام اس اعتبار سے بھی منفرد ہے کہ وہ ایسے شاعر گزرے ہیں جنھوں نے اپنی سوانح عمری منظوم تحریر کی۔ حمایت علی شاعر ایک نئی صنفِ سخن ثلاثی کے بھی موجد تھے۔ بطور شاعر یہ ان کی امتیازی خصوصیت ہے۔ آج اردو کے اس معروف […]

Uncategorized

عمرہ ویزا پر سعودی عرب جانے والی خاتون آف لوڈ، چونکا دینے والے انکشافات

کراچی (15 جولائی 2026): عمرہ ویزا پر سعودی عرب جانے والی خاتون کو آف لوڈ کیا گیا تو تحقیقات میں نا قابل یقین سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے والی خاتون کو انسانی اسمگلنگ کے شبے میں آف لوڈ کیا گیا تو اس […]

’چاول کھائیں وزن گھٹائیں‘
صحت

چاول کھائیں وزن گھٹائیں‘ کلینیکل نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر رینوکا مائنڈے’

کیا آپ جانتے ہیں کہ وزن کم کرنے کے لیے چاول چھوڑنا ضروری نہیں ہے؟ ماہرین نے وزن بڑھائے بغیر چاول کھانے کا طریقہ بتا دیا۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کے سفر میں چاولوں کو غذا سے مکمل طور پر خارج کرنا ضروری نہیں ہے۔ کلینیکل نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر رینوکا مائنڈے […]

Uncategorized

لامین یامال نے سیمی فائنل سے قبل 19 ویں سالگرہ منائی، اسپین نے میچ جیت کر تحفہ دیا

امریکا (15 جولائی 2026): اسپین کے نوجوان اسٹار فٹبالر لامین یامال نے میچ سے قبل اپنی 19 ویں سالگرہ منائی ٹیم نے سیمی فائنل جیت کر اس کو یادگار بنا دیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں سینئر کھلاڑیوں کا چرچا ہے، وہیں اپنا پہلا ورلڈ کپ کھیلنے والے اسپین کے نوجوان مسلم فٹبالر لامین […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.