خلیج میں نیا خطرہ، ایران نے تیل و گیس کی ترسیل کو نشانہ بنانے کا عندیہ دے دیا
تہران (15 جولائی 2026): ایران نے تیل و گیس کی ترسیل کو نشانہ بنانے کا عندیہ دے دیا ہے، پاسدارانِ انقلاب نے امریکا کے اتحادیوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی برآمد کرنے والے راستے خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ اگر […]

